خاتم بند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کندہ کار جو لکڑی کی سطح پر کھانچے کھود کر ان میں ہاتھی دانت، ہڈی، سیپی اور لکڑی وغیرہ کے نقوش جڑتا ہے، مہرکن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کندہ کار جو لکڑی کی سطح پر کھانچے کھود کر ان میں ہاتھی دانت، ہڈی، سیپی اور لکڑی وغیرہ کے نقوش جڑتا ہے، مہرکن۔